اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حساس ادارے الرٹ ،ا ڈیالہ میں قید عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کیوں لگائی گئی ، افواہیں کچھ اورمگر اصل کہانی اور نکلی۔۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے نئے وی لاگ میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگائے جانے کے پنجاب حکومت کے فیصلےکے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں ۔ ملاقاتوں پر پابندی کی اصل وجہ کیا ہے اور چیئر مین سینیٹ کے انتخاب کیلئے جاری گیم میں سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آمنے سامنے ہیں ، دونوں کی پشت پر کون ہے ، ویڈیو ملاحظہ کیجئے :





