• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بڑا اپ سیٹ ، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہو گئی، اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بڑا اپ سیٹ ، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہو گئی، اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟
0
SHARES
8k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بڑا اپ سیٹ ، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہو گئی، اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟۔۔۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے تعداد پوری ہوگئی۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے تعداد پوری ہوگئی ہے اور اب نواز شریف اور صدر زرداری فیصلہ کریں کہ آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے، انوارالحق کو جو قوتیں لائیں ان سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے۔

Tags: Anwar ul HaqAsif Ali Zardarinawaz sharifPrime Minister AJKPrime Minister Azad Kashmir
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

کپتان کے خلاف کیسز، عمران خان کو بری کر دیا گیا

اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کی ہڈی فریکچر ہو گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں

اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کی ہڈی فریکچر ہو گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں

نیب ریفرنسز ۔۔! حسن اور حسین نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز بری

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In