• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کی ہڈی فریکچر ہو گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کی ہڈی فریکچر ہو گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں
0
SHARES
297
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی واش روم میں گرگئے۔ لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی جس دوران اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ پیش کی۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے عدالت کو بتایا کہ پرویز الٰہی پرسوں گرگئے جس سے ان کو فریکچر ہوا ہے، وہ 17 مارچ کو واش روم میں گرگئے تھے۔
بعد ازاں عدالت نے ملزمان کی تعداد پوری نہ ہونے پر فرد جرم عائد نہیں کی اور فرد جرم کے لیے ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔عدالت نے کیس پر مزید سماعت 4 اپریل تک ملتوی کردی۔

Tags: Ch Pervez ElahiPervez Elahi
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نیب ریفرنسز ۔۔! حسن اور حسین نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز بری

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

مخالفین کو بڑا جھٹکا ، عمران خان کی رہائی ؟ سائفر کیس بارے رات گئے اہم خبر

مخالفین کو بڑا جھٹکا ، عمران خان کی رہائی ؟ سائفر کیس بارے رات گئے اہم خبر

کینیڈا سے پاکستان آنیوالے اوور سیز پاکستانی علی رضا کے قتل کی گتھی سلجھنے لگی ، ملزمان کون نکلے ، بڑی گرفتاریاں 

کینیڈا سے پاکستان آنیوالے اوور سیز پاکستانی علی رضا کے قتل کی گتھی سلجھنے لگی ، ملزمان کون نکلے ، بڑی گرفتاریاں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In