• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ایکسکلوسو

کینیڈا سے پاکستان آنیوالے اوور سیز پاکستانی علی رضا کے قتل کی گتھی سلجھنے لگی ، ملزمان کون نکلے ، بڑی گرفتاریاں 

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2024
in ایکسکلوسو, تازہ ترین
0
کینیڈا سے پاکستان آنیوالے اوور سیز پاکستانی علی رضا کے قتل کی گتھی سلجھنے لگی ، ملزمان کون نکلے ، بڑی گرفتاریاں 
0
SHARES
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نواں کوٹ کے علاقے سوڈیوال میں اوورسیز پاکستانی علی رضا کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول علی رضا کے سسرالیوں نے اسے اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔انویسٹی گیشن پولیس نے قاتل عمیر سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے والد مظفرعلی شیخ کی مدعی میں مقدمہ درج کیا تھا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق مقتول کی بیوی نے علی رضا کو کینیڈا سے پاکستان آنے پر مجبور کیا تھا۔
اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ مقتول کی پسند کی شادی ہوئی تھی، جس کے بعد علی رضا اپنی بیوی کو کینیڈا ساتھ لے گیا تھا۔

Tags: اوور سیز پاکستانی علی رضا قتلعلی رضا قتلکوٹ نواںکینیڈا
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بجلی ، گیس کی قیمتیں ، پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف سے کیا وعدہ کیا ہے ؟ اندرونی تفصیلات

بجلی ، گیس کی قیمتیں ، پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف سے کیا وعدہ کیا ہے ؟ اندرونی تفصیلات

سابق جج مظاہر نقوی کو بڑا دھچکا ، سپریم جوڈیشل کونسل کا انتہائی اقدام ، معاملہ سپریم کمانڈر تک پہنچ گیا

سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کو بڑا جھٹکا ، سپریم کمانڈر نے منظوری دیدی

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کا حملہ

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کا حملہ

گھر میں مرغیاں کیوں پالیں ، خاتون معاملہ سندھ ہائیکورٹ لے آئی ، چیف جسٹس نے کیا دلچسپ ریمارکس دیے

گھر میں مرغیاں کیوں پالیں ، خاتون معاملہ سندھ ہائیکورٹ لے آئی ، چیف جسٹس نے کیا دلچسپ ریمارکس دیے

بازی عمران خان کے حق میں پلٹ گئی ، پرانے کپتان کی واپسی ، 6ماہ کے اندر عمران خان ایک بار پھر وزیر اعظم ، بڑی خبر

بازی عمران خان کے حق میں پلٹ گئی ، پرانے کپتان کی واپسی ، 6ماہ کے اندر عمران خان ایک بار پھر وزیر اعظم ، بڑی خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In