• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گھر میں مرغیاں کیوں پالیں ، خاتون معاملہ سندھ ہائیکورٹ لے آئی ، چیف جسٹس نے کیا دلچسپ ریمارکس دیے

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گھر میں مرغیاں کیوں پالیں ، خاتون معاملہ سندھ ہائیکورٹ لے آئی ، چیف جسٹس نے کیا دلچسپ ریمارکس دیے
0
SHARES
426
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نےگھروں میں مرغیاں پالنے کے خلاف درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ سمیت متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں گھروں میں مرغیاں پالنےکے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی نے استفسارکیا کہ کیا متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے شکایت کی گئی؟ خاتون درخواست گزار سمیرا نےکہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ اس حوالے سے کچھ نہیں کر رہا، ان کے اپنے قوانین میں اس کی اجازت نہیں۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ مرغیوں کو گھر میں رکھنے کی وجہ سے پورے علاقے میں شور رہتا ہے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ویسے بھی مرغے تو بہت شرارتی ہوتے ہیں، شور بھی بہت کرتے ہے۔
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا کریں جس گھر میں مرغے مرغیاں پالے ہوئے ہیں انہیں کاٹ دیں؟ پہلےزمانے میں تو شرارتی لڑکے مرغے کاٹ کر کھا جایا کرتے تھے۔
عدالت نے درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ سمیت متعلقہ اداروں سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
درخواست کی مزید سماعت 23 اپریل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بازی عمران خان کے حق میں پلٹ گئی ، پرانے کپتان کی واپسی ، 6ماہ کے اندر عمران خان ایک بار پھر وزیر اعظم ، بڑی خبر

بازی عمران خان کے حق میں پلٹ گئی ، پرانے کپتان کی واپسی ، 6ماہ کے اندر عمران خان ایک بار پھر وزیر اعظم ، بڑی خبر

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بتائی ؟

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بتائی ؟

خود کو ونگ کمانڈر بتا کر مالدار خاندانوں میں 3شادیاں رچانے والا پاکستانی شہری ، مزید کیا کچھ کارروائیاں ڈالیں ؟تفصیلات

خود کو ونگ کمانڈر بتا کر مالدار خاندانوں میں 3شادیاں رچانے والا پاکستانی شہری ، مزید کیا کچھ کارروائیاں ڈالیں ؟تفصیلات

سب کچھ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا ، ڈونلڈ لو کے کانگریس کمیٹی سامنے بیان کی اصل اندرونی کہانی کچھ اور ،ڈونلڈ لو کو دھمکیاں کس نے دیں

سب کچھ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا ، ڈونلڈ لو کے کانگریس کمیٹی سامنے بیان کی اصل اندرونی کہانی کچھ اور ،ڈونلڈ لو کو دھمکیاں کس نے دیں

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیوں کیا تھا، اندرونی کہانی اب کھلی ،شہباز حکومت کا دی اینڈ ؟ عمران خان چھ ماہ کے اندر پھر سے وزیر اعظم ،زرداری خان کا ساتھ دینے کو تیار ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In