• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

خود کو ونگ کمانڈر بتا کر مالدار خاندانوں میں 3شادیاں رچانے والا پاکستانی شہری ، مزید کیا کچھ کارروائیاں ڈالیں ؟تفصیلات

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
خود کو ونگ کمانڈر بتا کر مالدار خاندانوں میں 3شادیاں رچانے والا پاکستانی شہری ، مزید کیا کچھ کارروائیاں ڈالیں ؟تفصیلات
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک ) پولیس نے سعدی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ونگ کمانڈر فراڈیے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ذیشان خود کو ونگ کمانڈر ظاہر کرتا تھا اور شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہے، ملزم پر جعل سازی سے مالدار گھرانوں میں تین شادیاں کرنے کا الزام ہے۔

پولیس کےمطابق گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں دھوکا دہی اور فراڈ کا مقدمہ بھی درج ہے، ملزم سے سرکاری اداروں کے ٹھیکے دلوانے کی جعلی دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم مالدار گھرانوں کی خواتین کو بہلا پھسلا کر شادی کرتا اور کروڑوں روپے ہڑپ کرجاتا، ملزم اب تک ایسی تین خواتین سے شادی کرکے کروڑوں روپے ہتھیا چکا ہے جب کہ ملزم شہریوں کو سرکاری ٹھیکے دلوانے کا لالچ دے کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرتا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سب کچھ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا ، ڈونلڈ لو کے کانگریس کمیٹی سامنے بیان کی اصل اندرونی کہانی کچھ اور ،ڈونلڈ لو کو دھمکیاں کس نے دیں

سب کچھ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا ، ڈونلڈ لو کے کانگریس کمیٹی سامنے بیان کی اصل اندرونی کہانی کچھ اور ،ڈونلڈ لو کو دھمکیاں کس نے دیں

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیوں کیا تھا، اندرونی کہانی اب کھلی ،شہباز حکومت کا دی اینڈ ؟ عمران خان چھ ماہ کے اندر پھر سے وزیر اعظم ،زرداری خان کا ساتھ دینے کو تیار ؟

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی، 50 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی، 50 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

حکومت کا بجلی کے بلوں کے ذریعے 35لاکھ پاکستانیوں سے ٹیکس وصول کرنے کا عندیہ، ان لاکھوں پاکستانیوں میں کون کون شامل ؟ تفصیلات

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار، وجہ کیا بنی ؟ 

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار، وجہ کیا بنی ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In