• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی، 50 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2024
in دنیا
0
انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی، 50 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی جس میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے آچے کی ساحلی پٹی پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشتی میں 150 سے زائد افراد سوار تھے کہ بدھ کی صبح آچے کے مغربی ساحل سے تقریباً 19 کلومیٹرکے فاصلے پر کشتی خراب ہوکر الٹ گئی، مقامی ماہی گیروں نے کشتی میں سوار لوگوں کی جانیں بچنے کی کوشش کی اور 4 خواتین اور 2 مردوں کو ریسکیو کرکے پناہ گاہ منتقل کیا۔
کشتی سے ریسکیو کیے جانے والے افراد نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے نمائندے سے بات کی۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے یو این ایجنسی کے نمائندے نے کہا کہ ریسکیو کیے جانے والوں کے مطابق بہت سے لوگ ڈوب کر مرگئے ہیں تاہم ہم ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کرسکتے، بس خیال کیا جارہا ہے کہ 50 کے قریب افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جب کہ ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری رہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

حکومت کا بجلی کے بلوں کے ذریعے 35لاکھ پاکستانیوں سے ٹیکس وصول کرنے کا عندیہ، ان لاکھوں پاکستانیوں میں کون کون شامل ؟ تفصیلات

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار، وجہ کیا بنی ؟ 

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار، وجہ کیا بنی ؟ 

ڈونلڈ لو کو کس پاکستانی نے قتل کی دھمکیاں دیں؟

ڈونلڈ لو کو کس پاکستانی نے قتل کی دھمکیاں دیں؟

شراب پالیسی بدلے 100کروڑ کی رشوت لینے کا الزام ، بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ عہدے پر موجود وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

شراب پالیسی بدلے 100کروڑ کی رشوت لینے کا الزام ، بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ عہدے پر موجود وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

باقی قیدیوں کا ڈیلی کا پر ہیڈ خرچہ 11سو روپے ، عمران خان کے کھانے کا روز کا خرچ 20ہزار روپے ، 6ماہ میں 35لاکھ روپے لگے، خان کا مینو کیا ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In