• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار، وجہ کیا بنی ؟ 

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2024
in دنیا
0
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار، وجہ کیا بنی ؟ 
0
SHARES
637
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال پر منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں، ان پر بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شراب پالیسی میں دھوکہ دہی سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے ہیں۔
اروند کیجریوال نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا۔

اس معاملے پر اپریل میں سی بی آئی بھی کیجریوال سےتحقیقات کرچکا ہے۔
عام آدمی پارٹی کا کہنا ہےکہ بی جے پی کی قیادت عام آدمی پارٹی اور دیگر پارٹیوں کو جڑ سے ختم کرنا چاہتی ہے، کیجریوال پر الزامات کے پیچھے مودی کے سیاسی عزائم ہیں۔
عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے نئی دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سیسوڈیا اور راجیہ سبھا (ایوان بالا) کے رکن سنجےسنگھ بھی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ہوچکے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ڈونلڈ لو کو کس پاکستانی نے قتل کی دھمکیاں دیں؟

ڈونلڈ لو کو کس پاکستانی نے قتل کی دھمکیاں دیں؟

شراب پالیسی بدلے 100کروڑ کی رشوت لینے کا الزام ، بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ عہدے پر موجود وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

شراب پالیسی بدلے 100کروڑ کی رشوت لینے کا الزام ، بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ عہدے پر موجود وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

باقی قیدیوں کا ڈیلی کا پر ہیڈ خرچہ 11سو روپے ، عمران خان کے کھانے کا روز کا خرچ 20ہزار روپے ، 6ماہ میں 35لاکھ روپے لگے، خان کا مینو کیا ہے ؟

ڈی آئی خان اٹیک ۔۔ پاک فوج کے دو جوان شہید

ڈی آئی خان اٹیک ۔۔ پاک فوج کے دو جوان شہید

زمانہ طالب علمی میں ، میں اپنی ٹیم کی کپتان تھی، وزیراعلیٰ کا انکشاف، مریم نواز کون سی گیم کھیلا کرتی تھیں ؟

زمانہ طالب علمی میں ، میں اپنی ٹیم کی کپتان تھی، وزیراعلیٰ کا انکشاف، مریم نواز کون سی گیم کھیلا کرتی تھیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In