• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈی آئی خان اٹیک ۔۔ پاک فوج کے دو جوان شہید

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ڈی آئی خان اٹیک ۔۔ پاک فوج کے دو جوان شہید
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش بمبار نے اپنی گاڑی سکیورٹی فورسز کے کانوائے سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان خودکش حملے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی طاہر نوید شہید ہوئے۔

شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا جس میں پاک فوج کے دو افسران سمیت 8 جوان شہید ہوئے تھے۔
اس کے علاوہ دہشتگردوں نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں بھی حملہ کرنے کی کوشش کی تھی جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا تھا، دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران 2 جوان شہید بھی ہوئے تھے۔

Tags: DI KhanPak Army
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
زمانہ طالب علمی میں ، میں اپنی ٹیم کی کپتان تھی، وزیراعلیٰ کا انکشاف، مریم نواز کون سی گیم کھیلا کرتی تھیں ؟

زمانہ طالب علمی میں ، میں اپنی ٹیم کی کپتان تھی، وزیراعلیٰ کا انکشاف، مریم نواز کون سی گیم کھیلا کرتی تھیں ؟

وقف رولز لاگو کر دیے گئے، مساجد و امام بارگاہوں سے متعلق اہم تفصیلات اس خبرمیں 

وقف رولز لاگو کر دیے گئے، مساجد و امام بارگاہوں سے متعلق اہم تفصیلات اس خبرمیں 

سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے

سندھ حکومت کا ہندو برادری کیلئے 25مارچ کو تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا ہندو برادری کیلئے 25مارچ کو تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In