• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وقف رولز لاگو کر دیے گئے، مساجد و امام بارگاہوں سے متعلق اہم تفصیلات اس خبرمیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وقف رولز لاگو کر دیے گئے، مساجد و امام بارگاہوں سے متعلق اہم تفصیلات اس خبرمیں 
0
SHARES
425
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت میں وقف پراپرٹیز (مسجد منیجمنٹ) رولز لاگو کردیے گئے۔ 1986 کے رولزکے تحت اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم ہوگئیں۔ اسلام آباد میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر 1986 کے رولزکی جگہ 2023 کے رولز نافذ ہوگئے جس کے تحت اب مساجد اور امام بارگاہوں سے کوئی متنازع تقریرنہیں ہوسکے گی۔

رولز کے مطابق اسلام آبادکی مساجد اور امام بارگاہوں میں ایک وقف منیجر مستند عالم دین متعین کیا جائے گا، وقف منیجر کا مستند عالم دین ہونا یا مسجد اور امام بارگاہ کا بانی ٹرسٹی ہونا لازم ہوگا۔
رولز میں کہا گیا ہے کہ وقف منیجر اس کو متعین کیا جائے گا جو تمام قوانین کا پابند ہو، ایسا شخص جو شیڈول فور میں شامل ہو وہ وقف منیجر نہیں رہے گا۔
رولز کے مطابق منتظم مسجد کیلئے بھی مسجد منیجرکی تمام شرائط لاگو ہوں گی، مسجد منیجر کی اجازت کے بغیرکوئی عالم یا واعظ خطبہ جمعہ یاکوئی تقریرنہیں کرسکے گا۔
رولز میں کہا گیا ہے کہ ہر مسجد یا امام بارگاہ میں تمام امور کا ذمہ دار بھی وقف منیجر ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے

سندھ حکومت کا ہندو برادری کیلئے 25مارچ کو تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا ہندو برادری کیلئے 25مارچ کو تعطیل کا اعلان

کالعدم تنظیم کی جانب سے ایک ارب روپے کا مطالبہ ، اسلام آباد میں بھی مبینہ طور پر شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

کالعدم تنظیم کی جانب سے ایک ارب روپے کا مطالبہ ، اسلام آباد میں بھی مبینہ طور پر شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

اہل ہونے کے باوجود آن لائن سکینڈل کا نشانہ بن گئیں، سعودی حکومت نے 100پاکستانی نرسو ں کو ملک بدر کر دیا

اہل ہونے کے باوجود آن لائن سکینڈل کا نشانہ بن گئیں، سعودی حکومت نے 100پاکستانی نرسو ں کو ملک بدر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In