• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کالعدم تنظیم کی جانب سے ایک ارب روپے کا مطالبہ ، اسلام آباد میں بھی مبینہ طور پر شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

by ویب ڈیسک
مارچ 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
کالعدم تنظیم کی جانب سے ایک ارب روپے کا مطالبہ ، اسلام آباد میں بھی مبینہ طور پر شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع
0
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔ اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے ایک ارب روپے بھتے کا مطالبہ کیا، کال کے لیے ایک نمبر افغانستان اور دوسرا ایران کا استعمال کیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے خاتون اور اس کی بیٹی کے گھر کی تصویریں بھیج کے خوفزدہ بھی کیا جس کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Tags: Islamabadphone Callبھتہ
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اہل ہونے کے باوجود آن لائن سکینڈل کا نشانہ بن گئیں، سعودی حکومت نے 100پاکستانی نرسو ں کو ملک بدر کر دیا

اہل ہونے کے باوجود آن لائن سکینڈل کا نشانہ بن گئیں، سعودی حکومت نے 100پاکستانی نرسو ں کو ملک بدر کر دیا

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص

عدنان صدیقی کو تمغہ حسن کارکردگی اور سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا

عدنان صدیقی کو تمغہ حسن کارکردگی اور سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا

ماسکو کانسرٹ ہال حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی، پاکستان اور چین کی مذمت

ماسکو کانسرٹ ہال حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی، پاکستان اور چین کی مذمت

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان کردیا

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In