• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان کردیا

by ویب ڈیسک
مارچ 23, 2024
in کھیل
0
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان کردیا
0
SHARES
170
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ پر دوبارہ غور کیا۔
عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میں اپنی دستیابی کا اعلان کرتا ہوں، میں پاکستان ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گا۔

عماد وسیم نے مزید کہا کہ میں پاکستان ٹی20 اسکواڈ کے لیے دستیاب ہوں جو اس وقت ٹی20 ورلڈکپ کی طرف بڑھ رہا ہے۔
عماد وسیم نے ان پر اعتماد کرنے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ پہلے آتا ہے، ملک کے لیے اعزازات لانے کے لیے اپنا بہترین کھیل پیش کروں گا۔

Tags: AmAmad WaseemImad Wasimعماد وسیم
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماسکو کانسرٹ ہال حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی، پاکستان اور چین کی مذمت

ماسکو کانسرٹ ہال حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی، پاکستان اور چین کی مذمت

بشریٰ بی بی سے اب کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا ، خاور مانیکا کا اعلان جنگ ، عمران خان ، بشریٰ بی بی بارے نیا بیان

بشریٰ بی بی سے اب کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا ، خاور مانیکا کا اعلان جنگ ، عمران خان ، بشریٰ بی بی بارے نیا بیان

ڈان کے صحافی انور اقبال کے رئوف کلاسرا کے پروگرام میں انکشافات پر امریکا /پاکستان میں شدید ہنگامہ کیوں مچا ؟

ڈان کے صحافی انور اقبال کے رئوف کلاسرا کے پروگرام میں انکشافات پر امریکا /پاکستان میں شدید ہنگامہ کیوں مچا ؟

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

سائفر کیس ، چند گھنٹوں میں عمران خان کے مداحوں کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے ؟اہم تفصیلات

چھتے کو چھیڑنے پر شہدکی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں، بزرگ جاں بحق

چھتے کو چھیڑنے پر شہدکی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں، بزرگ جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In