اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عمران خان نے اقتدار کی خاطر میرا گھر تباہ کیا ، دکھ اس بات کا ہے کہ یہ گھر کا بندہ بن کر آیا تھا ، اس نے میرا گھر تباہ کر دیا ، اب اس کیس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ، بشریٰ بی بی سے کمپرومائز کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، قرآن و سنت کے مطابق فیصلہ چاہتا ہوں ۔ خاور مانیکا کا بشریٰ بی بی اور عمران خان بارے ایک اور بیان سامنے آگیاْ۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے :