• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان
0
SHARES
741
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرعباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو انہیں 4 اپریل کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست منظور کی تھی۔
عدالت نے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: Imran Khan PTI
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت کا’’ ایک ارب روپے‘‘ کی خطیر رقم سے پنجاب میں مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان

حکومت کا’’ ایک ارب روپے‘‘ کی خطیر رقم سے پنجاب میں مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان

انتہائی بری گورننس ، میرے پاس اور کوئی آپشن نہیں ، ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن عہدے سے مستعفی، وجہ سامنے آگئی

انتہائی بری گورننس ، میرے پاس اور کوئی آپشن نہیں ، ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن عہدے سے مستعفی، وجہ سامنے آگئی

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

گیس کی قیمت میں اضافہ ، وزیراعظم شہباز شریف ناراض ، بڑا حکم دیدیا

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

وفاقی کابینہ میں معاملات گڑ بڑ ؟ کون سے 3وزیر شہباز شریف کی مرضی کے بغیر لگائے گئے؟مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ

وفاقی کابینہ میں معاملات گڑ بڑ ؟ کون سے 3وزیر شہباز شریف کی مرضی کے بغیر لگائے گئے؟مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In