• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

انتہائی بری گورننس ، میرے پاس اور کوئی آپشن نہیں ، ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن عہدے سے مستعفی، وجہ سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
انتہائی بری گورننس ، میرے پاس اور کوئی آپشن نہیں ، ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن عہدے سے مستعفی، وجہ سامنے آگئی
0
SHARES
1.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق ایچیسن کالج کے پرنسپل نے اپنے اسٹاف کے نام لکھے خط میں کہا کہ بورڈ کی سطح پر جو ہو رہا ہے، وہ آپ سب کو معلوم ہے۔
پرنسپل ایچیسن کالج کا کہنا تھا کہ انتہائی بری گورننس کے تسلسل کی وجہ سے میرے پاس کوئی اور چوائس نہیں بچی، میں نے کالج کی شہرت کی حفاظت کے لیے بھرپور کوشش کی۔

مائیکل اے تھامسن نے لکھا کہ چند افراد کی خاطر پالیسیوں میں تباہ کن تبدیلیاں لائی گئیں، اسکولوں میں اقربا پروری اور سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔
پرنسپل ایچیسن کالج کا کہنا تھا کہ مبینہ طور پر گورنر ہاوس کے جانبدارانہ اقدامات کے باعث گورننس کا نظام تباہ ہو گیا۔
واضح رہے کہ ستمبر 2018 میں بھی مائیکل اے تھامسن نے چند طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے پر مبینہ طور پر سیاسی حلقوں کی جانب سے دباؤ کے سبب عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔
بعد ازاں، انہوں نے بطور پرنسپل ایچیسن کالج استعفی واپس لے کر کالج میں اپنا کام دوبارہ شروع کر دیا تھا۔
اُس وقت کے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مائیکل اے تھامسن کے ساتھ ملاقات کی تھی، اور انہیں استعفی واپس لینے پر قائل کیا تھا، جس کے پرنسپل ایچیسن کالج نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

گیس کی قیمت میں اضافہ ، وزیراعظم شہباز شریف ناراض ، بڑا حکم دیدیا

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

وفاقی کابینہ میں معاملات گڑ بڑ ؟ کون سے 3وزیر شہباز شریف کی مرضی کے بغیر لگائے گئے؟مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ

وفاقی کابینہ میں معاملات گڑ بڑ ؟ کون سے 3وزیر شہباز شریف کی مرضی کے بغیر لگائے گئے؟مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ

فیصل آباد میں قاتل ڈور سے نوجوان آصف کی جان جانے کا معاملہ، گرفتار ملزم کون نکلا ؟

فیصل آباد میں قاتل ڈور سے نوجوان آصف کی جان جانے کا معاملہ، گرفتار ملزم کون نکلا ؟

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ کیوں دیا،احد چیمہ اور مائیکل اے تھامسن معاملے کا ڈراپ سین

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ کیوں دیا،احد چیمہ اور مائیکل اے تھامسن معاملے کا ڈراپ سین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In