• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ویڈیوز

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ کیوں دیا،احد چیمہ اور مائیکل اے تھامسن معاملے کا ڈراپ سین

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2024
in ویڈیوز
0
ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ کیوں دیا،احد چیمہ اور مائیکل اے تھامسن معاملے کا ڈراپ سین
0
SHARES
968
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شہباز شریف کے لاڈلے وزیر احد چیمہ اور ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کے استعفے کا معاملہ ، رئوف کلاسرا حقائق سامنے لے آئے ۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے نئے یوٹیوب وی لاگ میں آج ایچی سن کالج سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے کچھ چونکا دینے والے حقائق سے پردہ اٹھا یا ہے ۔
رئوف کلاسرا کا معاملے کے مرکزی کردار احد چیمہ پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایچی سن کالج در اصل مقتدر حلقے کے بچوں کی درس گاہ ہے ۔ وہاں اپنے بچوں کو پڑھانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کی لاکھوں میں تنخواہ ہو ، اس سے کم پر آپ اپنے بچوں کو وہاں داخلہ دلوا ہی نہیں سکتے ۔
معاملہ شروع یہاں سے ہوا کہ احد چیمہ اپنے بچوں کو جو ایچی سن کالج میں پڑھ رہے تھے انہیں لے کر اسلام آباد شفٹ ہوئے ۔
احد چیمہ اپنے بچوں کو کالج میں 2سال کا وقفہ دلوانا چاہتے تھے اور کالج کے قوانین کے تحت ایسا ممکن بھی تھا تاہم ان دو سالوں کی فیس دینا لازم تھا ، احد چیمہ اس پر رضامند نہیں تھے جس کے لیے انہوںنے گورنر پنجاب کے ذریعے اپنے بچوں کی فیس معاف کروانے کی درخواست دی ۔ ۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے : 

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
راولپنڈی: تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملہ ، تفصیلات سامنے آگئیں 

راولپنڈی: تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملہ ، تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان ریلوے کا بھی سولر توانائی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ ، سالانہ کتنے ارب کی بچت ہوگی ؟

پاکستان ریلوے کا بھی سولر توانائی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ ، سالانہ کتنے ارب کی بچت ہوگی ؟

کارگو شپ ٹکرانے کے باعث امریکی مشہور پل ٹوٹ گیا ، کئی گاڑیاں دریا میں جا گریں ، ہلاکتوں کا خدشہ

کارگو شپ ٹکرانے کے باعث امریکی مشہور پل ٹوٹ گیا ، کئی گاڑیاں دریا میں جا گریں ، ہلاکتوں کا خدشہ

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات میں عالمی بھکاریوں کی شامت آگئی، بھیک مانگنے والوں کو کیا بڑی سزا دی جائے گی ؟

متحدہ عرب امارات میں عالمی بھکاریوں کی شامت آگئی، بھیک مانگنے والوں کو کیا بڑی سزا دی جائے گی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In