• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں عالمی بھکاریوں کی شامت آگئی، بھیک مانگنے والوں کو کیا بڑی سزا دی جائے گی ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
in تازہ ترین
0
متحدہ عرب امارات میں عالمی بھکاریوں کی شامت آگئی، بھیک مانگنے والوں کو کیا بڑی سزا دی جائے گی ؟
0
SHARES
145
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی (نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں بھکاریوں کے منظم گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جارہی ہے جبکہ انہیں ملک سے ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اس دوران یو اے ای کے سرکاری استغاثہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آگاہی فراہم کرتے ہوئے بھکاریوں اور منظم طور پر بھیک مانگنے کے جرم کی سزاؤں کی وضاحت کر دی ہے ۔

متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق سرکاری استغاثہ نے بتایا کہ سنہ 2021 کے جرائم اور تعزیرات سے متعلق وفاقی حکم نامے کے قانون نمبر31 کے آرٹیکل 476 اور477 کے مطابق کوئی بھی شخص جو 2 یا اس سے زیادہ افراد کے منظم گروپ کے ساتھ بھیک مانگنے کا اہتمام کرتا ہے اسے کم سے کم 6 ماہ قید کی سزا اور کم سےکم1 لاکھ درہم کاجرمانہ کیا جائے گا۔
اسی طرح جو بھی لوگوں کو منظم بھیک مانگنے کے جرم میں استعمال کرنے کے لیے ملک میں لاتا ہے اس پر بھی یہی سزا اورجرمانہ عائد کیا جائے گا۔کوئی بھی شخص جو منظم طور پر بھیک مانگنے میں شریک ہوتا ہے اسے زیادہ سے زیادہ 3 ماہ قید اور5 ہزار درہم جرمانہ یا ان دونوں میں سے ایک کی سزا دی جائے گی ۔
اگر منظم بھیک مانگنے کا مرتکب شخص بھکاریوں کا سرپرست، ٹرسٹی یا ان کی دیکھ بھال کا ذمہ دار ہو یا اس پربراہ راست اختیار رکھتا ہو تواسے سنجیدہ اورسنگین جرم سمجھا جائے گا۔

Tags: بھکاری
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکس پیئر کون، کتنے ارب روپے ٹیکس دیا؟ وزیراعظم شہبازشریف کا بڑ اانکشاف

پولیس کی نااہلی یا۔۔۔ ؟ ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان عدالت پیشی پر پولیس حراست سے فرار

پولیس کی نااہلی یا۔۔۔ ؟ ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان عدالت پیشی پر پولیس حراست سے فرار

عمران خان چُپ کرواتے رہے مگر بشریٰ بی بی نہ رُکیں ، فوج کے 3بڑوں کو وارننگ ؟

عمران خان چُپ کرواتے رہے مگر بشریٰ بی بی نہ رُکیں ، فوج کے 3بڑوں کو وارننگ ؟

وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

ماہانہ فیس کے سوا کوئی واجبات نہیں ، مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں خریدنے کیخلاف نوٹیفکیشن جاری

ماہانہ فیس کے سوا کوئی واجبات نہیں ، مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں خریدنے کیخلاف نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In