• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک
0
SHARES
297
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) گزشتہ روز شانگلہ میں پیش آئے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا اور آرمی چیف سمیت سکیورٹی ایجنسیز کے سربراہاں، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سے متعلق امور پر غور کیا جا رہا ہے، اجلاس میں سکیورٹی آڈٹ بھی کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 چینی باشندے اور گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہو گئے تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چینی سفارتخانے جاکر تعزیت کا اظہار کیا تھا اور آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر کے سکیورٹی پر ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا۔

Tags: Army Chief Gen Asim Munirgen Asim MunirPak ArmyPrime Minister Shahbaz SharifRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماہانہ فیس کے سوا کوئی واجبات نہیں ، مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں خریدنے کیخلاف نوٹیفکیشن جاری

ماہانہ فیس کے سوا کوئی واجبات نہیں ، مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں خریدنے کیخلاف نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط: چار ہائیکورٹ بارز نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط: چار ہائیکورٹ بارز نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

6ججز کا خفیہ ایجنسی پر الزام، جسٹس فائز عیسیٰ بھی متاثرہ ججز میں شامل ؟ چیف جسٹس پاکستان کا بڑا امتحان ،نئے انکشافات

اپوزیشن لیڈر کون؟نیا تنازعہ ، سنی اتحاد کونسل کے 2 گروپ بن گئے

اپوزیشن لیڈر کون؟نیا تنازعہ ، سنی اتحاد کونسل کے 2 گروپ بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In