• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پولیس کی نااہلی یا۔۔۔ ؟ ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان عدالت پیشی پر پولیس حراست سے فرار

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پولیس کی نااہلی یا۔۔۔ ؟ ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان عدالت پیشی پر پولیس حراست سے فرار
0
SHARES
115
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) بھوآنہ پولیس کی نااہلی کے سبب ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بھوآنہ پولیس کچہری میں پیشی کیلئے ملزمان کو لائی، عدالت پیش کیا اور واپس لے جا رہی تھی کہ ملزمان پولیس اہلکاروں کو دھوکہ دے کر جیل لانے والی گاڑی سے بھاگ گئے۔

معاملہ اعلیٰ حکام تک پہنچا تو بھوآنہ پولیس حرکت میں آئی تاہم پولیس کے سرچ آپریشن کے باوجود ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ پولیس تاحال ملزمان کو دوبارہ حراست میں لینے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان چُپ کرواتے رہے مگر بشریٰ بی بی نہ رُکیں ، فوج کے 3بڑوں کو وارننگ ؟

عمران خان چُپ کرواتے رہے مگر بشریٰ بی بی نہ رُکیں ، فوج کے 3بڑوں کو وارننگ ؟

وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

ماہانہ فیس کے سوا کوئی واجبات نہیں ، مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں خریدنے کیخلاف نوٹیفکیشن جاری

ماہانہ فیس کے سوا کوئی واجبات نہیں ، مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں خریدنے کیخلاف نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط: چار ہائیکورٹ بارز نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط: چار ہائیکورٹ بارز نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In