• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

کارگو شپ ٹکرانے کے باعث امریکی مشہور پل ٹوٹ گیا ، کئی گاڑیاں دریا میں جا گریں ، ہلاکتوں کا خدشہ

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
in دنیا
0
کارگو شپ ٹکرانے کے باعث امریکی مشہور پل ٹوٹ گیا ، کئی گاڑیاں دریا میں جا گریں ، ہلاکتوں کا خدشہ
0
SHARES
621
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکی شہر بالٹی مور کے مشہور پل سے کارگو شپ ٹکرانے کے باعث پل ٹوٹ گیا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے فرانسس اسکاٹ کی برج سے ایک بڑی کارگو شپ ٹکرائی جس سے پل کو بری طرح نقصان پہنچا اور پل کا بڑا حصہ ٹوٹ کر دریا میں جاگرا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق یہ حادثہ رات ڈیڑھ بجے پیش آیا جس میں ایک کارگو شپ پل سے ٹکرائی اور اس میں آگ لگ گئی جب کہ کارگو شپ دریا میں ڈوب گئی اور پل ٹوٹنے سے اس پر چلنے والی کچھ گاڑیاں بھی دریا میں گری ہیں۔
میری لینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق حادثے کے بعد دونوں طرف سے پل کی تمام لائنز بند کردی گئی ہیں اور ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑ دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق پل ٹوٹنے سے کئی گاڑیاں دریا میں گری ہیں اور 7 افراد بھی دریا میں گرے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات میں عالمی بھکاریوں کی شامت آگئی، بھیک مانگنے والوں کو کیا بڑی سزا دی جائے گی ؟

متحدہ عرب امارات میں عالمی بھکاریوں کی شامت آگئی، بھیک مانگنے والوں کو کیا بڑی سزا دی جائے گی ؟

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکس پیئر کون، کتنے ارب روپے ٹیکس دیا؟ وزیراعظم شہبازشریف کا بڑ اانکشاف

پولیس کی نااہلی یا۔۔۔ ؟ ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان عدالت پیشی پر پولیس حراست سے فرار

پولیس کی نااہلی یا۔۔۔ ؟ ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان عدالت پیشی پر پولیس حراست سے فرار

عمران خان چُپ کرواتے رہے مگر بشریٰ بی بی نہ رُکیں ، فوج کے 3بڑوں کو وارننگ ؟

عمران خان چُپ کرواتے رہے مگر بشریٰ بی بی نہ رُکیں ، فوج کے 3بڑوں کو وارننگ ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In