• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ریلوے کا بھی سولر توانائی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ ، سالانہ کتنے ارب کی بچت ہوگی ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان ریلوے کا بھی سولر توانائی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ ، سالانہ کتنے ارب کی بچت ہوگی ؟
0
SHARES
144
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان ریلوے نے بھی شمسی توانائی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اس اقدام سے محکمے کو کروڑوں روپے کی بچت ہو گی ۔ خبر رساں ادارے "پی پی آئی ” کے مطابق جس سے محکمے کو سالانہ 1ارب روپے کی بچت ہوگی، 100مقامات کی نشاندہی کر دی گئی ہے ۔ ریلوے ہاوسنگ کالونیوں، اسپتال اور دفاتر میں سولر پینل لگائے جائیں گے، یہ منصوبہ پاکستان ریلوے کے مالیاتی خسارہ کم اور آمدنی میں اضافہ کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کارگو شپ ٹکرانے کے باعث امریکی مشہور پل ٹوٹ گیا ، کئی گاڑیاں دریا میں جا گریں ، ہلاکتوں کا خدشہ

کارگو شپ ٹکرانے کے باعث امریکی مشہور پل ٹوٹ گیا ، کئی گاڑیاں دریا میں جا گریں ، ہلاکتوں کا خدشہ

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات میں عالمی بھکاریوں کی شامت آگئی، بھیک مانگنے والوں کو کیا بڑی سزا دی جائے گی ؟

متحدہ عرب امارات میں عالمی بھکاریوں کی شامت آگئی، بھیک مانگنے والوں کو کیا بڑی سزا دی جائے گی ؟

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکس پیئر کون، کتنے ارب روپے ٹیکس دیا؟ وزیراعظم شہبازشریف کا بڑ اانکشاف

پولیس کی نااہلی یا۔۔۔ ؟ ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان عدالت پیشی پر پولیس حراست سے فرار

پولیس کی نااہلی یا۔۔۔ ؟ ڈکیتی، زیادتی اور چوری کے 6 ملزمان عدالت پیشی پر پولیس حراست سے فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In