• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گیس کی قیمت میں اضافہ ، وزیراعظم شہباز شریف ناراض ، بڑا حکم دیدیا

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 
0
SHARES
428
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور تین ماہ میں گیس انفرا اسٹرکچر،گیس چوری اورناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبےکی مانیٹرنگ کیلئے فوری طور پر بین الوزارتی کمیشن قائم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہےکہ ایک ماہ میں سرپلس بجلی کوکھپانےکیلئے نئے انڈسٹریل زون تیارکرنےکا پلان پیش کرنے، دو ہفتوں میں پاور اور پیٹرولیم ڈویژن کو گردشی قرضے کا حل تیار کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔
واضح رہےکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) گیس 155 فیصد مزید مہنگی کرنے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت کررہی ہے۔
ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 4 ہزار 489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت تجویز کی ہے، گیس کی قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فیصد تک مزید اضافہ ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ایک سال میں گیس کی قیمت میں 600 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

Tags: Shahbaz Sharif
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

وفاقی کابینہ میں معاملات گڑ بڑ ؟ کون سے 3وزیر شہباز شریف کی مرضی کے بغیر لگائے گئے؟مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ

وفاقی کابینہ میں معاملات گڑ بڑ ؟ کون سے 3وزیر شہباز شریف کی مرضی کے بغیر لگائے گئے؟مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ

فیصل آباد میں قاتل ڈور سے نوجوان آصف کی جان جانے کا معاملہ، گرفتار ملزم کون نکلا ؟

فیصل آباد میں قاتل ڈور سے نوجوان آصف کی جان جانے کا معاملہ، گرفتار ملزم کون نکلا ؟

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ کیوں دیا،احد چیمہ اور مائیکل اے تھامسن معاملے کا ڈراپ سین

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ کیوں دیا،احد چیمہ اور مائیکل اے تھامسن معاملے کا ڈراپ سین

راولپنڈی: تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملہ ، تفصیلات سامنے آگئیں 

راولپنڈی: تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملہ ، تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In