• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا خط ،وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات جاری، ملاقات میں کون کون شامل

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا خط ،وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات جاری، ملاقات میں کون کون شامل
0
SHARES
220
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کے لیے کچھ دیر قبل سپریم کورٹ پہنچے تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات شروع ہو گئی ہے، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان بھی ملاقات میں شریک ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہو رہی ہے۔
خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ہوا تھا۔
اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر غور کیا گیا اور ججز کے خط کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا خط ،وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات جاری، ملاقات میں کون کون شامل

6ججز کا خط سے بھونچال ، چیف جسٹس /وزیر اعظم کی ملاقات بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ، مکمل تفصیلات

گوگل پلے اسٹور پرموجود وہ 28 ایپس آپ کے موبائل کیلئے خطرناک قرار

گوگل پلے اسٹور پرموجود وہ 28 ایپس آپ کے موبائل کیلئے خطرناک قرار

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ !پرانے کپتان کی واپسی ؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ !پرانے کپتان کی واپسی ؟

امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In