• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

گوگل پلے اسٹور پرموجود وہ 28 ایپس آپ کے موبائل کیلئے خطرناک قرار

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2024
in ٹیکنالوجی
0
گوگل پلے اسٹور پرموجود وہ 28 ایپس آپ کے موبائل کیلئے خطرناک قرار
0
SHARES
1.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اینڈر ائیڈ صارفین کے لیے بری خبر ،گوگل پلے اسٹور پر موجود 28 ایپس خطرنک قرار،فوری ڈیلیٹ کرنے کی تجویز پیش ۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق 28 کے قریب ایسی اپیس ہی جو مفت وی پی این کے بھیس میں موجود ہیں۔
دیکھا جائے تو مشکوک ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور پر آنے سے قبل روکنے کے لیے گوگل کا نظام کافی مناسب ہے لیکن کچھ ایپس پھر بھی پلے اسٹور تک پہنچنے میں کامیاب رہتی ہیں۔

ٹیک ماہرین کے مطابق مذکورہ ایپ میں سے کوئی بھی ایک ایپ جب اینڈرائیڈ فون میں ڈاؤن لوڈ کی جائے گی تو وہ ڈیوائس ایک خفیہ پراکسی کے طور پر استعمال ہوگی۔
پراکسی کو ہیکرز کی جانب سے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی مشکوک حراکات کو چھپانے کے لیے انٹرنیٹ ٹریفک کو گھروں میں موجود ڈیوائسز کے ذریعے گزار سکیں۔ ہیکرز کا ایسا کرنا ان کی مشکوک سرگرمیوں کو جائز انٹرنیٹ ٹریفک کی طرح پیش کرتا۔ یہ طریقہ کار عموماً اشتہارات کے فراڈ، اسپیمنگ، فشنگ اور لاگن کی معلومات اور پاسورڈ چرانے جیسی کارروائیوں کے بعد بچنے میں مدد دیتا ہے۔
وہ صارفین جنہوں نے ان میں سے کوئی ایک بھی ایپ انسٹال کی ہوگی ان کے انٹرنیٹ بینڈوتھ پر ان کے علم کے بغیر ہیکرز کا قبضہ ہوجائے گا۔
بدترین صورت میں صارف کا گھر مشکوک سرگرمیوں کا مرکز سمجھا جا سکتا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے۔

Tags: google appsgoogle play storemobile
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ !پرانے کپتان کی واپسی ؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ !پرانے کپتان کی واپسی ؟

امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا

این اے 207 پر پی پی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار

این اے 207 پر پی پی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار

لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آ جاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ، سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی فیملی درگت بن گئی

لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آ جاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ، سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی فیملی درگت بن گئی

نئے وزیر خزانہ کا نام خارج ، اورنگزیب اور ڈار آمنے سامنے ، خان کے باغی افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ کس نے دیا ، پول کھل گیا

نئے وزیر خزانہ کا نام خارج ، اورنگزیب اور ڈار آمنے سامنے ، خان کے باغی افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ کس نے دیا ، پول کھل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In