• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ویڈیوز

لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آ جاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ، سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی فیملی درگت بن گئی

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2024
in ویڈیوز
0
لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آ جاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ، سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی فیملی درگت بن گئی
0
SHARES
717
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آ جاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ، سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی فیملی کی ایک پاکستانی نے درگت بنا ڈالی ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب (غالباً مسجد الحرام میں ) ایک فیملی احرام باندھے بھیک مانگ رہی ہوتی ہے تبھی ایک شخص جو پہلے عربی میں انہیں روکتا ہے پھر اچانک اردو میں مخاطب ہوکر انہیں شرم دلاتا ہے کہ آپ لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آجاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ۔ ویڈیو بنانے والا شخص پاس کھڑے لوگوں کو مخاطب کرکے پولیس کو بلاکر اس فیملی کو گرفتار کروانے کا بھی کہتا ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے :

لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آ جاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ، سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی فیملی کی ایک پاکستانی نے درگت بنا ڈالی @Muqabil_With_RK #Masjid #SaudiArabia pic.twitter.com/T8dT8MMkwm

— Mad e Muqabil (@Muqabil_With_RK) March 29, 2024

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نئے وزیر خزانہ کا نام خارج ، اورنگزیب اور ڈار آمنے سامنے ، خان کے باغی افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ کس نے دیا ، پول کھل گیا

نئے وزیر خزانہ کا نام خارج ، اورنگزیب اور ڈار آمنے سامنے ، خان کے باغی افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ کس نے دیا ، پول کھل گیا

امریکا سے پاکستان واپسی پر قومی ہیرو محمد حفیظ کو بڑا دھچکا لگ گیا

امریکا سے پاکستان واپسی پر قومی ہیرو محمد حفیظ کو بڑا دھچکا لگ گیا

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر خالد مشتاق ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر خالد مشتاق ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جہلم پولیس کے نوجوان نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کر دی

جہلم پولیس کے نوجوان نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In