• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2024
in معیشت
0
پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 
0
SHARES
3.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کے پہلے پندرہواڑے میں یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے اور یوں امریکی حکومت کی جانب سے موٹر اسپرٹ کی درآمد میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور اس کی وجہ سے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں 1.30 روپے کم ہونے کا امکان ہے کیونکہ بین الاقوامی منڈی میں اس کی طلب کم اور رسد زیادہ ہے۔
حکومت اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اپریل سے 15اپریل 2024 تک کےلیے قیمت 279.75روپے سے بڑھا کر 289.69 ہونے کا امکان ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 285.49روپے سے کم ہوکر 284.26 روپے ہوسکتی ہے۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 0.45 پیسے بڑھ کر 168.63روپے ہو سکتی ہے جبکہ کیروسین کی قیمت 188.49روپے سے بڑھ کر 188.66 روپے روپے ہو سکتی ہے۔
واضح رہے کہ حکومت فی الوقت پیٹرول اور ڈیزل کے ہر لیٹر پر 60روپے لیوی لے رہی ہے جبکہ مٹی کے تیل پر 0.05 روپے فی لیٹر لیوی کی مد میں صارفین سے اکٹھی کر رہی ہے۔

Tags: Petrolپٹرول
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وفاقی حکومت سے تمام تعلقات ختم کر دو، اسد قیصر کا گنڈا پور کو مشورہ ، پرویز الٰہی کی طرح علی امین کی وزارت اعلیٰ بھی خطرے میں ؟ رئوف کلاسرا نے 16مارچ کو اس بارے کیا کہا تھا ؟ 

وفاقی حکومت سے تمام تعلقات ختم کر دو، اسد قیصر کا گنڈا پور کو مشورہ ، پرویز الٰہی کی طرح علی امین کی وزارت اعلیٰ بھی خطرے میں ؟ رئوف کلاسرا نے 16مارچ کو اس بارے کیا کہا تھا ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنےکا واقعہ،اہم انکشافات سامنے آگئے

پاکستان کے اہم شہر میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنےکا واقعہ،اہم انکشافات سامنے آگئے

چھ ججز کے الزامات کا معاملہ ، سابق جج تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر

چھ ججز کے الزامات کا معاملہ ، سابق جج تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عیدالفطر پر 6 چھٹیاں ملنے کا امکان، عید کس تاریخ کو ہوگی ؟

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لی جانیوالی پی آئی اے ائیرہوسٹس ملازمت سے معطل، الزاما ت کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لی جانیوالی پی آئی اے ائیرہوسٹس ملازمت سے معطل، الزاما ت کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In