• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لی جانیوالی پی آئی اے ائیرہوسٹس ملازمت سے معطل، الزاما ت کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لی جانیوالی پی آئی اے ائیرہوسٹس ملازمت سے معطل، الزاما ت کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں
0
SHARES
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے ٹورنٹو ائیرپورٹ پر ممنوعہ اشیاء کی برآمدگی پر حراست میں لی جانے والی پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس حنا ثانی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کردیا گیا۔

ذرائع پی آئی اے کے مطابق خاتون آج شام کی پرواز سے پاکستان واپس پہنچیں گی، فضائی میزبان کے خلاف محکمانہ تحقیقات بھی شروع کی جائیں گی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ پی آئی اے ائیر ہوسٹس کو ممنوعہ اشیاء کی موجودگی پر زیرحراست رکھا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 789 پر تعینات فضائی میزبان لاہور سے ٹورنٹو پہنچی تھی، فضائی میزبان کو کافی دیر تک پوچھ گچھ کے بعد کسٹمز حکام نے ریلیز کیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق حنا ثانی کو واپسی کی پرواز نمبر پی کے 798 پر بطور میزبان تعینات نہیں کیا گیا، فضائی میزبان کو ڈسپلنری ایکشن کے تحت معطل کر دیا گیا ہے جب کہ حنا ثانی کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزارت خزانہ کامنصب ! ڈار دوڑ سے باہر ، معروف شخصیت کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ، ذرائع

مفتاح اسماعیل بعد اسحاق ڈار کا نئے وزیر خزانہ اورنگزیب ساتھ ٹکرائو ؟ڈار کے پاس آخر کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ شریف ان کے بغیر ایک قدم بھی نہیں چل سکتے ؟

ججز خط پرکمیشن تشکیل، ٹی او آرز منظور، کابینہ نے ایگزیکٹو کی مداخلت کا الزام نامناسب قرار دے دیا

ججز خط پرکمیشن تشکیل، ٹی او آرز منظور، کابینہ نے ایگزیکٹو کی مداخلت کا الزام نامناسب قرار دے دیا

عدالت نے 9 مئی کے کیسز میں 51 مجرموں کو بڑی سزا ئیں سنادیں 

عدالت نے 9 مئی کے کیسز میں 51 مجرموں کو بڑی سزا ئیں سنادیں 

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

شہباز حکومت اوراسٹیبلشمنٹ میں دراڑ ، عید کے بعد بڑے اپ سیٹ کا خدشہ

شہباز حکومت اوراسٹیبلشمنٹ میں دراڑ ، عید کے بعد بڑے اپ سیٹ کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In