• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عدالت نے 9 مئی کے کیسز میں 51 مجرموں کو بڑی سزا ئیں سنادیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عدالت نے 9 مئی کے کیسز میں 51 مجرموں کو بڑی سزا ئیں سنادیں 
0
SHARES
623
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے کیسز میں 51 مجرموں کو 5، 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ اے ٹی سی عدالت کی جج نتاشا نسیم سپرا نے جیل کورٹ روم میں مقدمہ کا مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے 51 مجرموں کو 8 مختلف دفعات کے تحت پانچ پانچ سال قید اوربیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔

سزا پانے والے تمام 51 ملزمان میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا نمایاں عہدیدار نہیں، ان مجرمان کو جائے وقوعہ اور وقوعہ کے بعد ویڈیوز اور جیو فینسنگ کی مدد سے گرفتار کیا گیا تھا۔
دوران ٹرائل 119 گواہان نے بایانات قلمبند کروائے گئے جبکہ مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی، پرویز الٰہی بھی نامزد ہیں۔
مقدے میں عمر ایوب ، علی امین گنڈا پور، حماد اظہر ، زین قریشی اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 70 رہنما عدالتی مفرور ہیں۔
پولیس کے مطابق دوران تفتیش بانی پی ٹی آئی سے بھی تفتییشی ٹیم نے اڈیالا جیل میں ملاقات کی تھی لیکن بانی پی ٹی آئی نے تفتیش میں تعاون کرنے سے انکار کیا تھا۔
اس مقدمے میں بانی پی ٹی آئی سمیت باقی تمام ملزمان کا چالان بعدمیں جمع کروایا جائیگا۔

Tags: PTI
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

شہباز حکومت اوراسٹیبلشمنٹ میں دراڑ ، عید کے بعد بڑے اپ سیٹ کا خدشہ

شہباز حکومت اوراسٹیبلشمنٹ میں دراڑ ، عید کے بعد بڑے اپ سیٹ کا خدشہ

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار

بشریٰ بی بی کا آرمی کے 3بڑوں خلاف سنگین الزامات پر اسٹیبلشمنٹ کا رد عمل ، عمران خان کیلئے بڑا پیغام ، کیا ہونے والا ہے ؟

بشریٰ بی بی کا آرمی کے 3بڑوں خلاف سنگین الزامات پر اسٹیبلشمنٹ کا رد عمل ، عمران خان کیلئے بڑا پیغام ، کیا ہونے والا ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In