• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی

by ویب ڈیسک
مارچ 31, 2024
in کھیل
0
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی
0
SHARES
395
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی ۔افواجِ پاکستان کے جوانوں کی سرپرستی میں قومی کرکٹرز کا فیزیکل ٹریننگ کیمپ آرمی اسکول آف فیزیکل ٹریننگ سینٹر ایبٹ آباد میں جاری ہے۔ پی سی بی کی جانب سےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کاکول میں فیزیکل ٹریننگ کی ویڈیو یوٹیوب پر جاری کی گئی ہے جس میں کرکٹرز کو سخت ٹریننگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں کھلاڑیوں سے گفتگو بھی کی گئی اور انہوں نے ٹریننگ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کی خدمت کرنے کا خواب دیکھا تھا، اب فوج کے جوانوں کے ہمراہ ٹریننگ کررہاہوں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کاکول کیمپ میں تیسرے روز بھی بھرپور فیزیکل ٹریننگ ذرائع کے مطابق افواجِ پاکستان نے کھلاڑیوں کو آج پی ایم اے میوزیم کا دورہ کروایا،جہاں کھلاڑیوں کو ملکی تاریخ کے حوالے سے بتایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی دنوں کی نسبت کھلاڑیوں کی دو روز سے فیزیکل ٹریننگ میں نرمی کی گئی ہے اور تفریح اور آرام مہیہ کیاجارہاہے۔ کھلاڑیوں نے افواج پاکستان کے جوانوں کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ بھی کھیلی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار

بشریٰ بی بی کا آرمی کے 3بڑوں خلاف سنگین الزامات پر اسٹیبلشمنٹ کا رد عمل ، عمران خان کیلئے بڑا پیغام ، کیا ہونے والا ہے ؟

بشریٰ بی بی کا آرمی کے 3بڑوں خلاف سنگین الزامات پر اسٹیبلشمنٹ کا رد عمل ، عمران خان کیلئے بڑا پیغام ، کیا ہونے والا ہے ؟

عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: جوبائیڈن

عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: جوبائیڈن

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

شوال کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ، عید الفطر کی ممکنہ تاریخ پتہ چل گئی

بابراعظم کے کپتان بننے کے بعد ٹوئٹ کا تنازعہ ، پی سی بی نے مبینہ طور پر شاہین آفریدی کو منع کر دیا

بابراعظم کے کپتان بننے کے بعد ٹوئٹ کا تنازعہ ، پی سی بی نے مبینہ طور پر شاہین آفریدی کو منع کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In