• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شوال کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ، عید الفطر کی ممکنہ تاریخ پتہ چل گئی

by ویب ڈیسک
اپریل 1, 2024
in پاکستان
0
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی
0
SHARES
2.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کردیے۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اپریل کو ملک کے زیادہ تر مقامات پر مطلع صاف رہنے کا امکان ہے جب کہ ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہوسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی اور غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا دورانیہ 50 منٹ سےزائد ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد بھی سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کرچکے ہیں۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا تھا کہ پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

Tags: eid 2024Eid Ul Fitr 2024عید الفطرعید الفطر کا چاندعید الفطر کی تعطیلات
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بابراعظم کے کپتان بننے کے بعد ٹوئٹ کا تنازعہ ، پی سی بی نے مبینہ طور پر شاہین آفریدی کو منع کر دیا

بابراعظم کے کپتان بننے کے بعد ٹوئٹ کا تنازعہ ، پی سی بی نے مبینہ طور پر شاہین آفریدی کو منع کر دیا

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا

یوکرینی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

یوکرینی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرکے جوش بٹلر رکھ لیا ، دلچسپ وجہ بھی بتا دی

ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرکے جوش بٹلر رکھ لیا ، دلچسپ وجہ بھی بتا دی

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عید سے قبل عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کے جھٹکوں کی عیدی ، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In