• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

یوکرینی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

by ویب ڈیسک
اپریل 1, 2024
in دنیا
0
یوکرینی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
0
SHARES
325
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دبئی میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون کا اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال ہوگیا، خاتون کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون سیاحت کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچی اور پھر یہاں نوکری کی تلاش شروع کر دی، اس دوران انہیں نہ صرف کیریئر کے مواقع ملے بلکہ مذہب اسلام سے بھی متاثر ہوئیں۔
خاتون کا تعلق مسیحی مذہب سے تھا اور انہوں نے 25 مارچ کو دبئی میں اسلام قبول کیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون کے اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ روزے کی حالت میں انتقال کرگئیں۔ سماجی پلیٹ فارم ایکس پر ’جنازہ یو اے ای‘ کی جانب سے کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ خاتون کا دبئی میں کوئی رشتہ دار نہیں تھا، خاتون کی نمازہ جنازہ کے لیے ہزاروں افراد القصیٰ قبرستان کی مسجد میں جمع ہوئے۔
یاد رہے کہ قبل ازیں سال 2022 میں لوئس جین مچل نامی 93 سالہ خاتون (جنہیں ام یحییٰ کے نام سے جانا جاتا ہے) اسلام قبول کرنے کے فوراً بعد انتقال کر گئی تھیں، اس وقت وہ اپنے بیٹے کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے دورے پر تھیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرکے جوش بٹلر رکھ لیا ، دلچسپ وجہ بھی بتا دی

ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرکے جوش بٹلر رکھ لیا ، دلچسپ وجہ بھی بتا دی

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عید سے قبل عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کے جھٹکوں کی عیدی ، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

پاکستانی اعلیٰ افسران کی بہت بڑی تعداد دوہری شہریت کی حامل نکلی ، سب سے زیادہ پولیس افسروں کے نام۔۔ رئوف کلاسرا دستاویزی ثبوت سامنے لے آئے

اپوزیشن لیڈر کون؟نیا تنازعہ ، سنی اتحاد کونسل کے 2 گروپ بن گئے

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In