• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرکے جوش بٹلر رکھ لیا ، دلچسپ وجہ بھی بتا دی

by ویب ڈیسک
اپریل 1, 2024
in کھیل
0
ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرکے جوش بٹلر رکھ لیا ، دلچسپ وجہ بھی بتا دی
0
SHARES
228
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر کے جوش بٹلر رکھ دیا ہے اور اس کی وجہ بھی انہوں نے بتائی ہے۔ اس حوالے سے انگلش کرکٹ بورڈ نے بٹلر کی منفرد ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان جوش بٹلر نے کہا کہ مجھے ساری زندگی غلط نام سے پکارا جاتا رہا ہے، میری والدہ بھی غلط نام سے پکارنے والوں میں شامل ہیں۔

جوش بٹلر کا کہنا تھا مجھے ہر موقع پر غلط نام سے پکارا جاتا رہا ہے، ملک کی 13 برس نمائندگی کرنے اور دو ورلڈ کپ جیتنے کے بعد میں نے مسئلے کا حل نکال لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلے کے ہمیشہ حل کے لیے اب میں باقاعدہ طور پر جوش بٹلر ہوں، جوز کو جوش بلایا جاتا رہا ہے اور اس لیے اب بٹلر نے باقاعدہ نام جوش رکھ لیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عید سے قبل عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کے جھٹکوں کی عیدی ، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

پاکستانی اعلیٰ افسران کی بہت بڑی تعداد دوہری شہریت کی حامل نکلی ، سب سے زیادہ پولیس افسروں کے نام۔۔ رئوف کلاسرا دستاویزی ثبوت سامنے لے آئے

اپوزیشن لیڈر کون؟نیا تنازعہ ، سنی اتحاد کونسل کے 2 گروپ بن گئے

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول، پاؤڈر اوردھمکانے والا نشان پایا گیا، یہ خط کس نے لکھا ؟ سنسنی خیز تفصیلات

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول، پاؤڈر اوردھمکانے والا نشان پایا گیا، یہ خط کس نے لکھا ؟ سنسنی خیز تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In