• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا

by ویب ڈیسک
اپریل 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا
0
SHARES
507
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا۔ ججز کے خط کے معاملے پر پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، 7 رکنی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔
بینچ میں شامل دیگر ججز میں جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں۔

سپریم کورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے کی سماعت بدھ کو کرےگی۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے چند روز قبل ایک خط میں عدالتی معاملات میں دخل اندازی کا معاملہ اٹھایا تھا۔ اس معاملے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سپریم کورٹ میں ملاقات کر کے کمیشن تشکیل دینے پر آمادگی کا اظہار کیا تھا۔
بعد ازاں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دی گئی تھی۔

Tags: Supreme Court Pakistan
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
یوکرینی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

یوکرینی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرکے جوش بٹلر رکھ لیا ، دلچسپ وجہ بھی بتا دی

ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرکے جوش بٹلر رکھ لیا ، دلچسپ وجہ بھی بتا دی

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عید سے قبل عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کے جھٹکوں کی عیدی ، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

پاکستانی اعلیٰ افسران کی بہت بڑی تعداد دوہری شہریت کی حامل نکلی ، سب سے زیادہ پولیس افسروں کے نام۔۔ رئوف کلاسرا دستاویزی ثبوت سامنے لے آئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In