• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

by ویب ڈیسک
مارچ 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا
0
SHARES
756
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے حکومت کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کی مدت کا تعین کرنے سے متعلق خبروں کی تردیدکرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔
جیو نیوز سےگفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس فی الحال ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں، نہ ایسی کوئی دستاویز دیکھنے میں آئی، نہ ایسی کوئی بات ہوئی ہے۔

عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ بعض ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر بےبنیاد مہم چلائی جارہی ہے، کسی بھی سطح پر چیف جسٹس کے عہدےکی میعاد پر بات نہیں ہوئی ، خبر غلط ہے، حکومت ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔
خیال رہےکہ موجودہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر 2025 کو 65 سال عمر ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے کیونکہ آئین کے تحت سپریم کورٹ کے جج کے لیے عمر کی حد 65 سال ہے۔
سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع ابلاغ پر یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ حکومت چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کی مدت کا تعین کرنےکا ارادہ رکھتی ہے۔
تاہم اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے واضح طور پر تردید کردی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شہباز حکومت اوراسٹیبلشمنٹ میں دراڑ ، عید کے بعد بڑے اپ سیٹ کا خدشہ

شہباز حکومت اوراسٹیبلشمنٹ میں دراڑ ، عید کے بعد بڑے اپ سیٹ کا خدشہ

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار

بشریٰ بی بی کا آرمی کے 3بڑوں خلاف سنگین الزامات پر اسٹیبلشمنٹ کا رد عمل ، عمران خان کیلئے بڑا پیغام ، کیا ہونے والا ہے ؟

بشریٰ بی بی کا آرمی کے 3بڑوں خلاف سنگین الزامات پر اسٹیبلشمنٹ کا رد عمل ، عمران خان کیلئے بڑا پیغام ، کیا ہونے والا ہے ؟

عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: جوبائیڈن

عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: جوبائیڈن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In