• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

این اے 207 پر پی پی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
این اے 207 پر پی پی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار
0
SHARES
107
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔
آصفہ بھٹو زرداری صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آصفہ بھٹو کے مقابلے میں 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

آر او شیر علی جمالی نے بتایاکہ 7 آزاد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تھے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل نہیں کی۔
سردار شیر محمد رند عام انتخابات میں آصف علی زرداری کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر تھے۔
باقی 3 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لیے جانے کے بعد اب این اے 207 پر آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار پائی ہیں۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 نوابشاہ سے آصف زرداری کامیاب ہوئے تھے تاہم صدر مملکت منتخب ہونے کے بعد ان کی نشست خالی ہوئی تھی۔
آصف علی زرداری کی خالی نشست پر آصفہ بھٹو زرداری کوپیپلزپارٹی کی جانب سے نامزد کیا گیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آ جاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ، سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی فیملی درگت بن گئی

لوگ یہاں عبادت کرنے آتے ہیں تم چور یہاں احرام پہن کر آ جاتے ہو پاکستان سے بھیک مانگنے ، سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی فیملی درگت بن گئی

نئے وزیر خزانہ کا نام خارج ، اورنگزیب اور ڈار آمنے سامنے ، خان کے باغی افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ کس نے دیا ، پول کھل گیا

نئے وزیر خزانہ کا نام خارج ، اورنگزیب اور ڈار آمنے سامنے ، خان کے باغی افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ کس نے دیا ، پول کھل گیا

امریکا سے پاکستان واپسی پر قومی ہیرو محمد حفیظ کو بڑا دھچکا لگ گیا

امریکا سے پاکستان واپسی پر قومی ہیرو محمد حفیظ کو بڑا دھچکا لگ گیا

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر خالد مشتاق ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر خالد مشتاق ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جہلم پولیس کے نوجوان نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کر دی

جہلم پولیس کے نوجوان نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In