اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چھ ججز خط والا کیس ! جسٹس اطہر من اللہ کے 2منٹ 30سیکنڈز کے ریمارکس نے کھلبلی مچا دی ، لائیو سماعت دوران اطہر من اللہ کا بڑا اعتراف، چیف جسٹس بھی ششدر ؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے نئے یوٹیوب وی لاگ میں چھ ججز کے خط والے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت پر بات کرتے ہوئے ہو ئے کہا ہے کہ آج کی سماعت میں جسٹس اطہر من اللہ کی دو ڈھائی منٹ کے ریمارکس نے میلہ لوٹ لیا ہے ۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے :