• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینیٹ کے انتخابات مشکوک اور متنازع ،پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دی گئیں، جماعت اسلامی

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سینیٹ کے انتخابات مشکوک اور متنازع ،پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دی گئیں، جماعت اسلامی
0
SHARES
59
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہناہے کہ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دی گئیں۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر امیدواروں نے حلف نہیں اٹھایا، سینیٹ کے انتخابات مشکوک اور متنازع ہیں، موجودہ صورت حال میں چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آئین سے متصادم ہو گا، ایوان بالا اس وقت غیر فعال، اس کی فعالیت سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مشروط ہے،سیاسی جماعتیں اپنے اندر جمہوریت لائیں، انٹراپارٹی الیکشن کرائے جائیں، ججز کو ڈرانے دھمکانے اور مشکوک لفافے بھیجنے کے قبیح عمل کی مذمت کرتے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مراعات یافتہ طبقے کی مراعات ختم ، ورلڈ بینک کا بجلی گیس کی قیمتیں بڑھانے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ

مراعات یافتہ طبقے کی مراعات ختم ، ورلڈ بینک کا بجلی گیس کی قیمتیں بڑھانے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کو عید کا بڑا تحفہ

350ارب کی زمین 50ارب میں!والٹن ایئر پورٹ سکینڈل، وفاق کی ملکیت زمین بلڈرز کے ہاتھ کیسے لگی ؟

350ارب کی زمین 50ارب میں!والٹن ایئر پورٹ سکینڈل، وفاق کی ملکیت زمین بلڈرز کے ہاتھ کیسے لگی ؟

سائفر کیس : جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت

سائفر کیس : جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ ، وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In