• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ ، وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 
0
SHARES
153
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔فاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ججزکو مشکوک خطوط ملنے کی تحقیقات ہوں گی، موصول ہونے والے خطوط میں مشکوک پاؤڈر پر تحقیقات جاری ہیں، حکومت پوری ذمہ داری سے معاملے کی تحقیقات کرائے گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر سیاست کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، مشکوک خطوط کی تحقیقات کا مقصد ہے کہ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہو جائے۔
وزیر اعظم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے حوالے سے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہونے والی ملاقات کی روشنی میں کابینہ کی منظوری سے انکوائری کمیشن بنایا۔
انہوں نے کہا کہ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کی مشاورت اور اجازت سے انکوائری کمیشن نوٹیفائی کیا، بعد میں جسٹس تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اب عدالت عظمیٰ معاملے پر از خود کارروائی کر رہی ہے، کل سپریم کورٹ نے اس معاملے پر سماعت کی ہے، گیند اب عدالت کے کورٹ میں ہے، ہم نے اپنی ذمہ داری ادا کی۔

Tags: Shahbaz Sharif
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے مرکزی امیر منتخب

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے مرکزی امیر منتخب

ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات کے آغاز میں ہی بڑی مشکل آن کھڑی ہوئی

ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات کے آغاز میں ہی بڑی مشکل آن کھڑی ہوئی

گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینز میں محفوظ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے کی چونکا دینے والی تفصیلات

گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینز میں محفوظ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے کی چونکا دینے والی تفصیلات

وزیر اعلیٰ گنڈا پور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ،خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟ امیر مقام کا بڑ ا دعویٰ

وزیر اعلیٰ گنڈا پور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ،خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟ امیر مقام کا بڑ ا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In