• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے مرکزی امیر منتخب

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے مرکزی امیر منتخب
0
SHARES
497
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک )حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے ۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نئے امیر کے انتخاب کے لئے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے خفیہ ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ لےکر امیر منتخب ہوئے۔

واضح رہے کہ نئے امیر کے انتخاب کے لئے جماعت اسلامی کے انتخابی کمیشن نے ارکان کی رہنمائی کے لئے 3 ناموں کا اعلان کیا تھا، جن میں سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان شامل تھے۔ اراکین ان 3 کے علاوہ بھی کسی رکن کے امیر کے منصب پر انتخاب کے لئے اپنی رائے دے سکتے تھے۔خیال رہے کہ جماعت اسلامی میں دستور کے مطابق ہر سطح پر باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں، امیر جماعت اسلامی کا انتخاب ہر 5 سال بعد دستور کے مطابق ہوتا ہے۔حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر ہیں۔ ان سے قبل مولانا مودودی، میاں طفیل، قاضی حسین احمد، منور حسن اور سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر رہ چکے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات کے آغاز میں ہی بڑی مشکل آن کھڑی ہوئی

ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات کے آغاز میں ہی بڑی مشکل آن کھڑی ہوئی

گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینز میں محفوظ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے کی چونکا دینے والی تفصیلات

گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینز میں محفوظ کرنے والے حیرت انگیز کیمرے کی چونکا دینے والی تفصیلات

وزیر اعلیٰ گنڈا پور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ،خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟ امیر مقام کا بڑ ا دعویٰ

وزیر اعلیٰ گنڈا پور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ،خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟ امیر مقام کا بڑ ا دعویٰ

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول، تحقیقات کے دوران خط سے کیا نکلا ؟ کیس میں بڑی پیش رفت

مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور ،آمنہ کامران عارضی پرنسپل ایچی سن کالج تعینات ، فیس معافی کی پالیسی بھی منظور کرلی گئی

مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور ،آمنہ کامران عارضی پرنسپل ایچی سن کالج تعینات ، فیس معافی کی پالیسی بھی منظور کرلی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In