• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول، تحقیقات کے دوران خط سے کیا نکلا ؟ کیس میں بڑی پیش رفت

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
106
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج کو بھی مشکوک خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوا، اطلاع ملتے ہی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام اور پولیس لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ جسٹس علی باقر نجفی تک خط پہنچنے کے بعد اب لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو ملنے والے مشکوک خطوط کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے تھے، سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خط موصول ہوئے تھے۔
ذرائع کے مطابق چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چاروں خطوط میں پاؤڈر پایا گیا تھا اور دھمکی آمیز اشکال بنی ہوئی تھیں، خطوط کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ججز کو بھی گزشتہ دنوں مشکوک خطوط موصول ہوئے تھے جس پر پاؤڈر اوردھمکانے والا نشان پایا گیا تھا۔
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو بھجوائے گئے خطوط کی تفتیش میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔
خطوط سے ملنے والے پاوڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق خطوط میں موجود پاوڈور میں آرسینک کی مقدار 10 فیصد تک ہو سکتی ہے،آرسینک ایک زہریلا مواد ہوتا ہے،پاوڈر میں آرسینک کی 70 فیصد سے زائد مقدار بہت زہریلی ہوتی ہے، اس کے سونگھنے سے انسان کے اعصاب پر شدید اثر پڑتا ہے۔
خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کے نمونے کو فرانزک لیب پنجاب بھیجا گیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور ،آمنہ کامران عارضی پرنسپل ایچی سن کالج تعینات ، فیس معافی کی پالیسی بھی منظور کرلی گئی

مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور ،آمنہ کامران عارضی پرنسپل ایچی سن کالج تعینات ، فیس معافی کی پالیسی بھی منظور کرلی گئی

شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی

کل کا دورہ سعودی عرب ، وزیر اعظم شہباز کی شہزادہ محمد سے ملاقات ہوگی

پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی، مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی، مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

آپ نے وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لی، آپ کی نظر پنجاب پر ہے ؟ حمزہ شہباز سے سوال ، حمزہ کا حیرت انگیز جواب

آپ نے وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لی، آپ کی نظر پنجاب پر ہے ؟ حمزہ شہباز سے سوال ، حمزہ کا حیرت انگیز جواب

ایوان وزیراعظم میں خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا

ایوان وزیراعظم میں خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In