• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آپ نے وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لی، آپ کی نظر پنجاب پر ہے ؟ حمزہ شہباز سے سوال ، حمزہ کا حیرت انگیز جواب

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آپ نے وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لی، آپ کی نظر پنجاب پر ہے ؟ حمزہ شہباز سے سوال ، حمزہ کا حیرت انگیز جواب
0
SHARES
672
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔
لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت ابھی قائم ہوئی ہے، اس کی کارکردگی سے متعلق کہنا قبل ازوقت ہے، آنے والے وقت میں ان شااللہ حالات بہتر ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے۔
ایک صحافی کی جانب سے حمزہ شہباز سے سوال کیا گیا کہ آپ نے وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لی، کیا آپ کی نظریں پنجاب پر ہیں؟
حمزہ شہباز شریف نے جواب دیا کہ میری نظریں آسمان کی طرف ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایوان وزیراعظم میں خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا

ایوان وزیراعظم میں خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا

پاکستان میں دو شہریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

پاکستان میں دو شہریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی، وجہ کیا بنی ؟

اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی، وجہ کیا بنی ؟

ہمارے ملک میں کارروائی کرکے کوئی دہشت گرد سرحد پار کرجاتا ہے تو پاکستان میں داخل ہو کر اس کو مار یں گے: بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی

ہمارے ملک میں کارروائی کرکے کوئی دہشت گرد سرحد پار کرجاتا ہے تو پاکستان میں داخل ہو کر اس کو مار یں گے: بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی

توشہ خانہ کیس میں سزائیں معطل، سائفر کیس سے اگلے ہفتے بریت ،لطیف کھوسہ نے بڑی خبر دیدی

توشہ خانہ کیس میں سزائیں معطل، سائفر کیس سے اگلے ہفتے بریت ،لطیف کھوسہ نے بڑی خبر دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In