• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی، وجہ کیا بنی ؟

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2024
in کھیل
0
اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی، وجہ کیا بنی ؟
0
SHARES
212
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اماراتی کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹاپ آرڈر بیٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی ہے۔
یو اے ای کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عثمان خان نے ای سی بی سے غلط بیانی کی اور سہولیات کا فائدہ اٹھایا، وہ یو اے ای سے کھیلنے کے پابند تھے لیکن اب وہ ایسا نہیں کر رہے ۔

ای سی بی نے عثمان خان کو سالانہ کنٹریکٹ بھی دیا تھا جبکہ حال ہی میں ہونیوالے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں وہ امارات کے لوکل پلیئر کے طور پر کھیلے تھے ۔امارات کرکٹ بورڈ کے مطابق عثمان خان نے اس کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی جس کے نتیجے میں وہ اب یو اے ای بورڈ کے تحت ہونیوالے کسی بھی ایونٹ میں 5 سال تک شرکت نہیں کرسکیں گے۔
واضح رہے کہ عثمان خان نے بطور اوور سی پلیئر پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کو پاکستان ٹیم کے کیمپ میں شامل کیا تھا۔ پاکستان کیمپ میں آنے کے بعد عثمان خان نے یو اے ای کو معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس بھیجا تھا

Tags: cricketUsman Khan Cricketerعثمان خانکرکٹ
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہمارے ملک میں کارروائی کرکے کوئی دہشت گرد سرحد پار کرجاتا ہے تو پاکستان میں داخل ہو کر اس کو مار یں گے: بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی

ہمارے ملک میں کارروائی کرکے کوئی دہشت گرد سرحد پار کرجاتا ہے تو پاکستان میں داخل ہو کر اس کو مار یں گے: بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی

توشہ خانہ کیس میں سزائیں معطل، سائفر کیس سے اگلے ہفتے بریت ،لطیف کھوسہ نے بڑی خبر دیدی

توشہ خانہ کیس میں سزائیں معطل، سائفر کیس سے اگلے ہفتے بریت ،لطیف کھوسہ نے بڑی خبر دیدی

ہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: خواجہ آصف

ہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: خواجہ آصف

پارٹی میں منافق اور آستین کے سانپ، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

پارٹی میں منافق اور آستین کے سانپ، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In