• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پارٹی میں منافق اور آستین کے سانپ، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پارٹی میں منافق اور آستین کے سانپ، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی
0
SHARES
130
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ کے جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا پارٹی کے اندر اس وقت کچھ منافق اور آستین کے سانپ موجود ہیں، چند لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اب تک خاموش ہوں، مجھے پھٹنے پر مجبور نہ کریں۔

شہریار آفریدی کا کہنا تھا یہ پارٹی ان لوگوں کی ہے جن کی ماؤں اور بہنوں کی بےعزتی ہوئی، علی امین گنڈا پور سمیت پوری پارٹی قیادت کو پیغام دیتا ہوں کہ کارکنان کو اوپر لائیں۔
رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا پارٹی میں پیراشوٹ سے آئے ہوئے لوگوں کو مسترد کرتے ہیں، جنہوں نے پیٹھ میں چھرے گھونپے ان کو پھر سے گلے لگانے نہیں دیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں، عمران خان

سوشل میڈیا پر وائرل بچی کے ہمراہ چیتے کی تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر وائرل بچی کے ہمراہ چیتے کی تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی

تائیوان میں خوفناک زلزلے کے دوران نرسنگ سٹاف اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے میں لگا رہا

تائیوان میں خوفناک زلزلے کے دوران نرسنگ سٹاف اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے میں لگا رہا

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

ملک ایک بار پھر خطرے میں ، ڈالر پانچ سو سے ایک ہزار روپے تک جا نے کا خدشہ ،رئوف کلاسرا

تمام معاملات حل ،اسلام آباد میں ٹاپ ٹی وی اینکروں کی بیٹھک میں  عمران کی رہائی کی خبروں کی گونج ، خان کے جنرل عاصم پر تازہ ترین حملوں بعد یہ سب کیسے ممکن ہوگا ؟ رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In