• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2024
in ٹیکنالوجی
0
ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز
0
SHARES
333
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم سے بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا۔
ٹوئٹر کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ بوٹ اکاؤنٹس کی وجہ سے پلیٹ فارم پر بہت سارے جعلی اکاؤنٹس ہیں جو کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، اس لیے انہیں ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا گیا۔

کمپنی کے مطابق ان تمام بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کیا جائے گا جو کہ انسان نہیں چلا رہے۔
ساتھ ہی کمپنی نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ کمپنی بوٹ اکاؤنٹس چلانے والے بڑے ذمہ داروں کا بھی تعین کرے گی اور پھر انہیں کٹھڑے میں بھی لایا جائے گا۔
ٹوئٹر کی جانب سے بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کیے جانے کے بعد درجنوں صارفین کے فالوورز کی تعداد بھی کم ہونے لگی ہے۔
بوٹ چیٹس یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹ ایسے ہوتے ہیں جنہیں چلانے کے لیے انسان کی ضرورت نہیں پڑتے، ایسے اکاؤنٹ سافٹ ویئر یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کی مدد سے بنائے جاتے ہیں اور پھر وہ ازخود انسانوں کے اکاؤنٹس کی طرح کام کرنے لگتے ہیں۔
بوٹ یا آٹومیٹڈ چیٹس کا استعمال بڑی بڑی کمپنیاں بھی کرتی ہیں اور بہت ساری ایپلی کیشنز بھی آٹومیٹڈ چیٹس کی سہولت فراہم کرتی ہیں، جیسا کہ واٹس ایپ یا فیس بک میسینجر یا ای میل پر آٹو ریپلائی کا آپشن رکھا جائے۔
ٹھیک ایسی ہی ٹیکنالوجی کی طرح بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس بھی کام کرتے ہیں، جنہیں بناتے وقت اپنی ترجیحات طے کی جاتی ہیں اور پھر مذکورہ اکاؤنٹس ان ترجیحات پر ہی کام کرتے رہتے ہیں۔
خیال کیا جاتا ہے کہ ٹوئٹر پر لاکھوں بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس ہیں، جنہیں جعلی اکاؤنٹس بھی کہا جاتا ہے اور ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خریدتے وقت ہی ایسے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ملک ایک بار پھر خطرے میں ، ڈالر پانچ سو سے ایک ہزار روپے تک جا نے کا خدشہ ،رئوف کلاسرا

تمام معاملات حل ،اسلام آباد میں ٹاپ ٹی وی اینکروں کی بیٹھک میں  عمران کی رہائی کی خبروں کی گونج ، خان کے جنرل عاصم پر تازہ ترین حملوں بعد یہ سب کیسے ممکن ہوگا ؟ رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی،  6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی، 6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

افواہیں ختم ، محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بارے بتا دیا ، چاند کب نظر آئے گا

جنرل عاصم منیر پر براہ راست حملوں بعد عمران خان کی اگلے ماہ مئی میں رہائی کی خبریں ،ایک طرف کروڑوں ووٹرز کا حامل پارٹی کا لیڈر دوسری طرف چھ لاکھ آرمی کا کمانڈر، مشہور کلاسک فلم ’’ دی پریسٹیج ‘‘ والا سین بن چکا ہے: رئوف کلاسرا

جنرل عاصم منیر پر براہ راست حملوں بعد عمران خان کی اگلے ماہ مئی میں رہائی کی خبریں ،ایک طرف کروڑوں ووٹرز کا حامل پارٹی کا لیڈر دوسری طرف چھ لاکھ آرمی کا کمانڈر، مشہور کلاسک فلم ’’ دی پریسٹیج ‘‘ والا سین بن چکا ہے: رئوف کلاسرا

مریدوں کے پاس نذرانہ لینے جانے والے 3پیروں کو کچے کے ڈاکوئوں نے اغوا کر لیا

مریدوں کے پاس نذرانہ لینے جانے والے 3پیروں کو کچے کے ڈاکوئوں نے اغوا کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In