• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مریدوں کے پاس نذرانہ لینے جانے والے 3پیروں کو کچے کے ڈاکوئوں نے اغوا کر لیا

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مریدوں کے پاس نذرانہ لینے جانے والے 3پیروں کو کچے کے ڈاکوئوں نے اغوا کر لیا
0
SHARES
667
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کی سکھر میں موجودگی کے دوران کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔
آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں۔
ان کی موجودگی کے دوران سکھر کے کچے کے علاقے سے 3 ایسے افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے جو فصل اترنے پر اپنے مریدوں کے پاس نذارانہ لینے کے لیے گئے ہوئے تھے۔
تینوں افراد کے اغوا کی واردات کچے کے علاقے جھلی کلواڑی میں ہوئی۔ اہل خانہ کے مطابق سکھر کے علاقے باگڑجی کے گاؤں حیدر شاہ کے رہائشی 3 افراد جانب شاہ، جاوید شاہ اور ظہور شاہ گندم کی فصل تیار ہونے پر مریدوں کے پاس سالانہ چندہ وصولی کے لیے گئے تھے۔
ڈاکوؤں نے تینوں افراد کو جھلی کلواڑی کے علاقے میں اغوا کرلیا اور ان کی بازیابی کے لیے مبینہ طور پر تاوان طلب کیا جا رہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
افواہوں کا ڈراپ سین ، سعودی عرب میں آج چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ ماہرین فلکیات نےبتا دیا

افواہوں کا ڈراپ سین ، سعودی عرب میں آج چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ ماہرین فلکیات نےبتا دیا

مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، وجہ سامنے آگئی

مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، وجہ سامنے آگئی

ن لیگ سے راہیں جدا ، سابق وزیر اعظم کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

ن لیگ سے راہیں جدا ، سابق وزیر اعظم کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا

ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا

5 ارب ڈالر سرمایہ کاری ، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری ، مکمل تفصیلات

5 ارب ڈالر سرمایہ کاری ، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری ، مکمل تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In