• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

5 ارب ڈالر سرمایہ کاری ، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری ، مکمل تفصیلات

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
5 ارب ڈالر سرمایہ کاری ، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری ، مکمل تفصیلات
0
SHARES
304
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں پاکستان میں 5 ارب ڈالر مالیت کے سعودی سرمایہ کاری پیکج کا پہلامرحلہ جلد مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
بات چیت کا محورپاک سعودی تعلقات کو مزیدمضبوط اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا تھا۔
ملاقات میں پاکستان کی معیشت میں سعودی عرب کے تعاون کو سراہا گیا اور پاک سعودی کاروباراورسرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کے باہمی عزم کا اظہار کیا گیا۔
شہباز شریف نے سعودی عرب کی غیر متزلزل حمایت اور مہمان نوازی پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا اور دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
سعودی ولی عہد نے پاکستان کا جلد دورہ کرنے کی دعوت قبول کرلی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

سعودی عرب میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی، یہ 20لوگ کون ہیں ؟

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی، یہ 20لوگ کون ہیں ؟

کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عید کا چاند آج نظر آئے گا یا کل ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گئی

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In