• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی، یہ 20لوگ کون ہیں ؟

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی، یہ 20لوگ کون ہیں ؟
0
SHARES
4.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ایک سال کی سزا پانے والے 20 افرادکی باقی سزا معاف کردی۔ 9 مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔

اٹارنی جنرل نے 20 افرادکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ راولپنڈی، لاہور،گوجرانوالا، دیر اور مردان کے 20 افراد کو فوجی عدالتوں سے ایک سال کی سزا ہوئی تھی۔ راولپنڈی میں 8 افراد کو ایک ایک سال کی قید بامشقت سزا سنائی گئی تھی۔ لاہور میں3، گوجرانوالا میں 5 مجرمان کو ایک ایک سال قید بامشقت کی سزا دی گئی تھی۔ رہا ہونے والوں میں دیر کے 3 اور مردان کا ایک مجرم بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق تمام مجرمان کو 6 اور 7 اپریل کو رہا کیا گیا۔ کسی مجرم نے سزا مکمل نہیں کی تھی، آرمی چیف نے عید سےقبل رعایت دی۔ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں ان افراد کو عید سے پہلے رہا کردیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عید کا چاند آج نظر آئے گا یا کل ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گئی

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

ون ویلنگ کرتے موٹرسائیکل سوارکی دوسری موٹرسائيکل کو ٹکر، 5 ماہ کا بچہ جاں بحق

ون ویلنگ کرتے موٹرسائیکل سوارکی دوسری موٹرسائيکل کو ٹکر، 5 ماہ کا بچہ جاں بحق

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In