• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا
0
SHARES
446
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ہائی کورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو 6 ماہ قید کی سزا کا حکم دے دیا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے زاہد محمود گورائیہ کے خلاف توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے ہر فیصلہ سنایا، وکیل کی جانب سے بار بار کارروائی عید کے بعد تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی،

جسٹس سلطان تنویر سے بدتمیزی کرنے والے وکیل نے چیف جسٹس کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔
وکیل زاہد محمود گورائیہ نے کہا کہ میں عدالت سے معافی کا طلبگار ہوں، مجھے سزا مل بھی جائے تو میں پھر بھی معافی کا طلبگار ہوں۔
چیف جسٹس ملک شہزاد نے ساڑھے تین گھنٹے سے زائد سماعت جاری رکھی، چیف جسٹس نے تین گواہوں کے بیانات قلمبند کیے، پراسکیوٹر کے فرائض سید فرہاد علی شاہ نے ادا کیے۔
وکیل زاہد محمود گورائیہ نے عدالت سے درخواست کی کہ مجھے واش روم جانے دیں شوگر کا مریض ہوں، جس پر چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ریمارکس دیے کہ آج کل ہر کوئی شوگر کا مریض ہے۔
صدر لاہور ہائی کورٹ بار نے بھی وکیل کو معاف کرنے کی استدعا کی، صدر بار اسد منظور بٹ نے کہا کہ ہم جسٹس سلطان تنویر سے جاکر معافی مانگیں گے۔
چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ریمارکس دیے کہ میں آئین کے تحت حلف اٹھایا ہے۔
چیف جسٹس نے بدتمیزی کرنے والے وکیل ایڈووکیٹ زاہد محمود گورائیہ کو جیل بھجوانے کا حکم دے دیا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
5 ارب ڈالر سرمایہ کاری ، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری ، مکمل تفصیلات

5 ارب ڈالر سرمایہ کاری ، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری ، مکمل تفصیلات

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

سعودی عرب میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی، یہ 20لوگ کون ہیں ؟

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی، یہ 20لوگ کون ہیں ؟

کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عید کا چاند آج نظر آئے گا یا کل ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In