• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی، 6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی،  6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا
0
SHARES
234
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تھانہ گولڑہ کی حدود میں ہائیکنگ ٹریل پر غیرملکیوں کے ساتھ ڈکیتی کی بڑی ورادت پیش آئی ہے، ڈاکوؤں کی جانب سے غیر ملکیوں سمیت 6 شہریوں کو 6 گھنٹے تک اغواء کئے رکھا گیا، متاثرہ شہریوں نے تھانہ گولڑہ میں درخواست دے دی۔

آج نیوز کے ذرائع کے مطابق ملزمان اغواء کے دوران غیر ملکیوں سمیت شہریوں پر تشدد کرتے رہے، اور ان تمام سے آئی فونز، قیمتی گھڑیاں، جیولری اور نقدی چھین لی گئی۔
ملزمان نے اغواء کیے گئے دو شہریوں کو اے ٹی ایم سے کیش لانے کے لیے بھی بھیجا اور کیش نہ لانے کی صورت میں دیگر مغویوں کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

افواہیں ختم ، محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بارے بتا دیا ، چاند کب نظر آئے گا

جنرل عاصم منیر پر براہ راست حملوں بعد عمران خان کی اگلے ماہ مئی میں رہائی کی خبریں ،ایک طرف کروڑوں ووٹرز کا حامل پارٹی کا لیڈر دوسری طرف چھ لاکھ آرمی کا کمانڈر، مشہور کلاسک فلم ’’ دی پریسٹیج ‘‘ والا سین بن چکا ہے: رئوف کلاسرا

مریدوں کے پاس نذرانہ لینے جانے والے 3پیروں کو کچے کے ڈاکوئوں نے اغوا کر لیا

مریدوں کے پاس نذرانہ لینے جانے والے 3پیروں کو کچے کے ڈاکوئوں نے اغوا کر لیا

افواہوں کا ڈراپ سین ، سعودی عرب میں آج چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ ماہرین فلکیات نےبتا دیا

افواہوں کا ڈراپ سین ، سعودی عرب میں آج چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ ماہرین فلکیات نےبتا دیا

مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، وجہ سامنے آگئی

مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، وجہ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In