• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا پر وائرل بچی کے ہمراہ چیتے کی تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
سوشل میڈیا پر وائرل بچی کے ہمراہ چیتے کی تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی
0
SHARES
5.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ دنوں ایک پاکستانی لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جو ایک برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہے اور ان کے پس منظر میں برف پوش پہاڑ نظر آ رہے ہوتے ہیں۔ ان سوشل میڈیا پوسٹس میں اس لڑکی کا نام گل مینہ بتایا جا رہاتھا اور دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ برفانی چیتا اس کا پالتو ہے۔

پوسٹس میں بتایا جا رہا تھا کہ گل مینہ کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے شمشال سے ہے۔ اس نے بلی کا بچہ سمجھ کر اس چیتے کے بچے کو پالنا شروع کیا مگر یہ بڑا ہوتا چلا گیا۔ تب اسے علم ہوا کہ یہ چیتا ہے۔ جوان ہونے کے بعد یہ چیتا پہاڑوں میں چلا گیا اور اب پہاڑوں میں ہی رہتا ہے تاہم کبھی کبھار وہ گل مینہ سے ملنے آتا ہے۔
ابتدائی طور پر یہ پوسٹ بلتستان نامی فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی جو تیزی سے وائرل ہوئی۔ تاہم انڈیا ٹوڈے نے اپنے سیکشن ’فیکٹ چیک‘ میں بتایا ہے کہ یہ تصویر حقیقی نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی گئی ہے۔ دوران تحقیق معلوم ہوا کہ فیس بک پیج ’بلتستان‘ سے بھی پہلے یہ تصویر انسٹاگرام اکائونٹ ’Babrakk‘ پر پوسٹ کی گئی تھی جہاں اس کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ’’شیریں اور اس کا خونخوار ساتھی۔‘‘ اس پوسٹ کے کیپشن میں ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے خود اکائونٹ ہولڈر کی طرف سے بتایا گیا کہ اس نے یہ تصویر مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
تائیوان میں خوفناک زلزلے کے دوران نرسنگ سٹاف اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے میں لگا رہا

تائیوان میں خوفناک زلزلے کے دوران نرسنگ سٹاف اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے میں لگا رہا

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

ملک ایک بار پھر خطرے میں ، ڈالر پانچ سو سے ایک ہزار روپے تک جا نے کا خدشہ ،رئوف کلاسرا

تمام معاملات حل ،اسلام آباد میں ٹاپ ٹی وی اینکروں کی بیٹھک میں  عمران کی رہائی کی خبروں کی گونج ، خان کے جنرل عاصم پر تازہ ترین حملوں بعد یہ سب کیسے ممکن ہوگا ؟ رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی،  6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی، 6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

افواہیں ختم ، محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بارے بتا دیا ، چاند کب نظر آئے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In